alhudalogo

Allahumma Bi'ilmika Alghaibi...

اَللّٰهُمَّ بَعِلْمِكَ الْغَيْبِ، وَقُدْرَتِكَ عَلَى الْخَلْقِ، أَحْيِنِىْ مَا عَلِمْتَ الْحَيَاةَ خَيْرًا لِّىْ، وَ تَوَفَّنِىْ إِِذَا عَلِمْتَ الْوَفَاةَ خَيْرًا لِّىْ، اَللّٰهُمُّ إِنِّىْ أَسْئَلُكَ خَشْيَتَكَ فِىْ الْغَيْبِ وَالشَّهَادَةِ، وَأَسْئَلُكَ كَلِمَةَ الْحَقِّ فِىْ الرِّ ضَا وَالْغَضَبِ وَأَسْئَلُكَ الْقَصْدَ فِى الْغِنَى وَالْفَقْرِ، وَأَسْئَلُكَ نَعِيْماً لَّا يَنْفَدُ، وَأَسْئَلُكَ قُرَّةَ عَيْنٍ لَّا تَنْقَطِعُ وَأَسْئَلُكَ الرِّضَا بَعْدَ الْقَضَآءِ، وَأَسْئَلُكَ بَرْدَ الْعَيْشِ بَعْدَ الْمَوْتِ وَأَسْئَلُكَ لَذَّةَ النَّظَرِ إِلَى وَجْهِكَ، وَالشَّوْقَ إِلَى لِقَآئِكَ فِى غَيْرِ ضَرَّآءٍ مُضِرَّةٍ وَّلَا فِتْنَةٍ مُّضِلَّةٍ اَللّٰهُمَّ زَيِّنَّا بِزِيْنَةِ الاِيْمَانِ وَاجْعَلْنَا هُدَاةً مُّهْتَدِيْنَ
اے اللہ! تو اپنے علم غیب کی برکت سے اپنی اس قدرت کے ذریعے جو تیری مخلوق پر ہے مجھے زندہ رکھ جب تک کہ تو جا نتا ہے کہ میرے لیے زندہ رہنا بہتر ہے اور مجھے موت دے جب تک تو جا نتا ہے کہ میرے لیے موت بہتر ہے۔اے اللہ! میں ظاہر اور باطن میں تیرا خوف چاہتا ہوں اور خوشی اور غصے کے وقت حق بات کہنے کی توفیق چاہتا ہوں اور غنی اور محتاجی میں میانہ روی چاہتا ہوں اور نہ ختم ہو نے والی نعمت مانگتا ہوں اور نہ قطع ہو نے والی آنکھوں کی ٹھنڈک ما نگتا ہوں۔ اور تقدیر کے فیصلے کے بعد اس پر راضی ہو نے کا سوال کرتا ہوں اور موت کے بعد اچھے عیش کا طالب ہوں اور تیرے چہرہِ نور کو دیکھنے کی لذت کا آرزو مند ہوں اور بغیر کسی ایسی تکلیف کے جو نقصان پہنچائے تیری ملاقات کا شائق ہوں اور بغیر کسی ایسے فتنہ کے جو گمراہ کردے۔ اے اللہ! تو ہم کو ایمان کی زینت سے مزین کردے اور ہم کو ہدایت یافتہ لوگوں کا رہنما بنا دے۔
O Allah! By Your knowledge of the unseen, and by your power over your creation, keep me alive as long as you know that alive is good for me, and grant me death when you know that death is best for me. O Allah! Indeed I ask You of having Your fear when hidden and seen (by others) and I ask You of speaking the truth when pleased and when angry and I ask You for moderation in wealth and in poverty and never-ending blessings, and I ask You unceasing coolness of the eyes; and I ask You for contentment on Your decree and the pleasure of life after death and I ask You for the delight of gazing at Your Countenance and the eagerness of meeting that my mislead. O Allah! Adorn us with the beauty of Iman and make us a guides of the one who are guided. (Al-Nasa'i)